Monday, December 23, 2024
Homeموسمموسم کی پیشگوئی: 4 اکتوبر 2024

موسم کی پیشگوئی: 4 اکتوبر 2024

 موسم کی رپورٹ 

 تاریخ:  04 اکتوبر 2024   

جمعہ کے روز ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ البتہ گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں کچھ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی توقع ہے۔

ہفتہ کے روز بھی ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم کشمیر، گلگت بلتستان، اور بالائی خیبر پختونخوا میں چند جگہوں پر گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ شام اور رات کے وقت جنوبی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، اور شمال مشرقی پنجاب میں بھی کچھ مقامات پر آندھی اور بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔

آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 
– شہید بینظیر آباد: 42 ڈگری
– دادو، سبی، پڈعیدین، نوکنڈی، موہنجوداڑہ، اور خیر پور: 41 ڈگری

متعلقہ پوسٹیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

مقبول ترین