Monday, December 23, 2024
Homeپاکستانوفاقی حکومت نےپنڈی اور اسلام آباد میں 3 دن عام تعطیل کا...

وفاقی حکومت نےپنڈی اور اسلام آباد میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نےپنڈی اور اسلام آباد میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ 14 اکتوبر (پیر)، 15 اکتوبر (منگل) اور 16 اکتوبر (بدھ) کو عام تعطیل ہوگی۔

یہ تعطیل شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی کانفرنس کی وجہ سے دی گئی ہے۔ ایس سی او کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔

متعلقہ پوسٹیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

مقبول ترین