پیر کے روز خیبر پختونخواہ ، کشمیر، گلگت بلتستان اور شمالی / جنوبی بلوچستان میں تیز ہواؤں/ جھکڑچلنے اور گرج چمک کےسا تھ بارش کا امکان ۔تاہم خطہ پوٹھوہار اور بالائی پنجاب میں چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔ جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع۔
منگل کے روز بالائی/وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، خیبر پختونخواہ ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/ جھکڑچلنے اور گرج چمک کےسا تھ بارش کا امکان ۔اس دوران بالائی خیبر پختونخواہ اورکشمیر میں چند مقامات پر موسلادھار بارش/ژالہ باری
بھی ہو سکتی ہے۔ جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ۔ تاہم سب سے زیادہ بارش: بلوچستان : کوئٹہ (سٹی 09،سمنگلی 01)،خیبر پختونحوا: پاراچنار میں 01میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔
آج ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سکھر،سکرنڈ، لسبیلہ ، خیرپور،میٹھی ، تربت اوردادو میں 39ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔