Monday, December 23, 2024
Homeموسمموسم

موسم

تاریخِ اجرا: 20 اکتوبر 2024    

اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔ پیر کے روز بھی زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔

گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  سکرنڈ 41 ڈگری، جبکہ تربت، چھور، میرپور خاص، ٹھٹھہ، ٹنڈو جام اور حیدرآباد میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

متعلقہ پوسٹیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

مقبول ترین