Monday, December 23, 2024
Homeپاکستانسینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی

سینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی

اسلام آباد: 26ویں آئینی ترمیم سینیٹ سے منظور

سینیٹ آف پاکستان نے 26ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کر لی۔ چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں اجلاس کے دوران 65 ارکان نے حق میں ووٹ دیا جبکہ 4 نے مخالفت کی۔

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بتایا کہ آئینی ترمیم پر تمام جماعتوں سے مشاورت کی گئی۔ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی تشکیل میں 8 ارکان شامل ہوں گے، جن میں 4 سینئر ججز اور 4 پارلیمانی ارکان ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ کوشش ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم کو اس کی اصل روح کے مطابق بحال کیا جائے۔ اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کا فیصلہ بھی مشاورت سے کیا جائے گا

متعلقہ پوسٹیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

مقبول ترین